پاکستان نے FATF کو نئی عملدرآمد رپورٹ ارسال کر دی

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پرابتدائی عملدرآمد رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو ارسال کر دی ہے۔ پاکستان کی طرف سے بھجوائی گئی عملدرآمد رپورٹ میں اپنا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے عالمی ادارے کو 22 سفارشات پر پیشرفت بارے آگاہ کیا گیا ہے۔ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والا عالمی ادارہ ایف اے ٹی ایف7 دسمبر کو پاکستان کی طرف سے بھیجی گئی ابتدائی رپورٹ کا جائزہ لے گا۔ ایف اے ٹی ایف کمیٹی آئندہ برس فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا نکا لنے کا فیصلہ کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
