عمان کے کمانڈر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطہر بن سالم بن راشد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ون آن ون ملاقات کی ہے، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

راولپنڈی میں جی ایچ کیو آمد کے موقع پر میجر جنرل مطہر بن سالم نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے، اور پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے عمان کے کمانڈر

جنوبی،شمالی وزیرستان میں فورسز کاآپریشن،2دہشت گرد ہلاک

رائل آرمی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

Back to top button