سونے کی قیمت 3000 روپے فی تولہ گر گئی

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ہونے والا اضافہ منگل کو برقرار نہ رہ سکا جب سعودی عرب سے دو ارب ڈالر ڈیپازٹ آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں1.23  روپے کم ہو گئی۔

منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 1.70 روپے کا اضافہ ہوا تاہم سعودی ڈیپازٹ کی خبر آنے کے بعد ڈالر کی قیمت 1.23 روپے کمی کے بعد 278.57 روپے پر بند ہوئی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے کمی کے بعد 282 روپے پر بند ہوئی، منگل کے روز سونے کی قیمت میں 3100 روپے فی تولہ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 205900 پر بند ہوئی جو

دریائے راوی، ستلج میں بھارتی آبی جارحیت، پنجاب میں ہائی الرٹ

گذشتہ روز 209000 پر بند ہوئی تھی۔

Back to top button