گورنر پنجاب سے راجہ پرویزاشرف کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

گورنر پنجاب اور راجہ پرویز اشرف کی ملاقات میں سیاسی استحکام اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمت پر زور دیا گیا

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

 

سردار سلیم حیدر کاکہنا تھا کہ ملک کے حالات کے پیش نظر موجودہ حکومت کو مضبوط کرنا بہت ضروری ہے
سابق سپیکر راجہ پرویزاشرف کاکہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی استحکام کے لیے اپنا ہر ممکن کردار ادا کرے گی۔

Back to top button