گوانتا ناموبے میں قید دو پاکستانی بھائی رہا

امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتا نامو بے میں قید دو پاکستانی بھائیوں عبدالربانی اور محمد ربانی کو رہا کر دیا گیا ہے، دونوں کو 2002 میں رہا کیا گیا تھا۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق عبدالربانی کو القاعدہ کیلئے سہولت کاری اور ان کے بھائی محمد ربانی کو القاعدہ کے اہم رہنما کو مالی و سفری سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

پینٹاگون کے مطابق 2 افرادکو منتقل کرنے کے بعد گوانتاناموبے جیل میں قید افراد کی تعداد 32 رہ گئی ہے۔

نئے چیئرمین نیب کا تقرر حکومت کیلئےچیلنج کیوں ہے؟

Back to top button