پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان

وفاقی حکومت نےیومیہ بنیادوں پرپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
حکومت کیجانب سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 390روپے42 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے 18 اگست کے لیے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
