حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کے تقرر کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد اختلافات سامنے آنے پر ابھی تک 2 سینئر رہنما اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں، ان میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی شامل ہیں۔پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی کے جھٹکے لگانے کی تیاری

چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی کے سندھ چیپٹر میں تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کے تقرر کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد اختلافات سامنے آنے پر 2 سینئر رہنما اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں، ان میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی شامل ہیں۔

Back to top button