100سالہ شخص نے 96سالہ خاتون کو جیون ساتھی بنالیا

100 سالہ شخص نے 96 سالہ خاتون کو اپنا جیون ساتھی بنالیا

 تفصیلات کے مطابق 100 سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور 96 سالہ جینی   نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کی۔

ے ہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس کے ساحلی علاقے نارمنڈی میں  رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

سیاسی پناہ لینے والوں سے متعلق نئی پالیسی اندرونی معاملہ ہے، ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے، دفتر خارجہ

 

ہیرولڈ ٹرینز نے شادی کو زندگی کا سب سے زیاہ خوشی کا دن قرار دیا ہے۔

شادی کے بعد دونوں   امریکی صدور کے ساتھ ریاستی ڈنر میں شرکت کا موقع بھی ملا۔

Back to top button