برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

پولینڈ سے تعلق رکھنے والے پائلٹ نے اپنے چھوٹے طیارے کو برج العرب کے ہیلی پیڈ پر لینڈ کروا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
#Dubai hosts another record-breaking stunt as Polish pilot Luke Czepiela makes history with “Bullseye Landing” of a plane on the iconic Burj Al Arab helipad. @Burjalarab pic.twitter.com/cckC66vXUr
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) March 14, 2023
پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔
27 میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر رہے تھے۔
انہوں نے پولینڈ، امریکا اور دبئی میں 650 مرتبہ لینڈنگ کی مشق کی تھی، دبئی میں واقع برج العرب ہوٹل کی عمارت 56 منزلہ ہے، عمارت کی لمبائی 212 میٹر ہے۔
عمران خان کا آرمی چیف مخالف منصوبہ کیا ہے؟