پاکستان کےلیے آئی ایم ایف پروگرام جلد منظور ہوجائے گا : وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام جلد منظور ہوجائےگا۔
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کاکہناتھا ستمبر میں پاکستان آئی ایم ایف کےایگزیکیٹو بورڈ کے ایجنڈے میں شامل ہوجائےگا۔جلد پاکستان کےلیے آئی ایم ایف پروگرام منظور ہوجائے گا، آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کےبعد کمرشل بینکوں سے مناسب شرح سود پرقرض ملےگا۔
