ایرانی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان کے تین روزہ دورے پر ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ پہنچنے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے وزارتِ خارجہ میں پودا بھی لگایا۔

احد رضا میر ’’ورلڈ آن فائر 2‘‘ میں خوفزدہ کیوں ہوئے؟

Back to top button