کراچی ایئرپورٹ پر چہرے شناخت کرنیوالا سسٹم غیرفعال

کراچی ایئرپورٹ پر چہرے شناخت کرنیوالا سسٹم غیرفعال ہوگیا۔فیشل ریکوگنیشن سسٹم مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے نصب کیاگیاتھا۔
ذرائع کے مطابق چہرے شناخت کرنیوالا سسٹم چند ماہ قبل ایئرپورٹ پرفعال کیاگیاتھا۔پہلے مرحلے میں سسٹم انٹرنیشنل ڈیپارچر پرنصب کیاگیاتھا۔متعلقہ حکام کی عدم دلچسپی کے باعث سسٹم غیرفعال ہوا۔سسٹم ای سی ایل
سسپنس سے بھرپور کرائم تھرلر فلم ’’چکڑ‘‘ کا ٹریلر ریلیز
،اسٹاپ لسٹ میں شامل افراد کو پکڑنے کیلئے لگایاگیاتھا۔