لیبر پارٹی کے سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا،لیبر پارپٹی کے سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے۔

برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کاکہنا تھا کہ شاہی محل سے واپس آئے ۔ برطانیہ کے بادشاہ کی جانب سے حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی ہے۔

عمران خان نے بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی

برطانوی وزیر اعظم  کاکہنا ہے کہ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ملک نے قومی تجدید کے لیےفیصلہ کُن ووٹ دیا ہے۔برطانیہ کوایک بارپھر رہنمائی کرنے والا ملک بنائیں گے۔آپ کی حکومت ہر شہری کواحترام کی نگاہ سے دیکھے گی، ہماری حکومت ان سب کے لیےکام کرے گی۔عوام کے اعتماد میں کمی کا ازالہ کیا جائے گا۔کئیر اسٹارمر نے رشی سونک کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Back to top button