رشی سونک نے پارٹی عہدہ بھی چھوڑ دیا

سابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پارٹی عہدہ بھی چھوڑ دیا۔

عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد کنزرویٹوپارٹی کے رشی سونک نے پارٹی عہدے کو بھی الوداع کہہ دیا۔

نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم سازی کا فیصلہ

برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ412نشستوں کے ساتھ لیبرپارٹی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔سرکئیر اسٹارمرنئے وزیراعظم بن چکے ہیں۔

برطانیہ میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جس میں ابتک 650میں سے 648نشستوں کے نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں لیبر پارٹی نے فتح پرجشن منایا۔

Back to top button