ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کر گئے

متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کر گئے۔اقبال محمد علی این اے 240 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اقبال محمد علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button