بجلی 19 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں 17 روپے اضافے کی درخواست دے دی ہے، نیا اضافہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا جس کو 9 ماہ کے عرصے ہر محیط کیا گیا ہے، جولائی 2023 تا مارچ 2024 ایف سی اے کی مد میں وصولیوں کی درخواست بھی کی گئی ہے جس کے لیے سات ماہ کا اضافہ طلب کیا گیا ہے۔
7ماہ کا مجموعی اضافہ 18 روپے 86 پیسے بنتا ہے نیپرا اس حوالے سے درخواست پر 9 مئی کو سماعت کا آغاز کرے گا جس کے بعد اتھارٹی ایف سی اے کی مد میں درخواست پر فیصلہ کرے گی۔
