پاکستان میں معاشی شرح نمو ڈھائی فیصد رہنے کی پیشگوئی

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے پاکستان کے حوالے سے ورلڈ آئوٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں معاشی شرح نمو ڈھائی فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈزکے مطابق موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے گی جبکہ 2028ء تک جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک جانے کا تخمینہ ہے۔

رواں برس بے روزگاری کم ہو کر 8 فیصد پر آنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی شرح ساڑھے 8 فیصد تھی، رواں سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد رہے گا، عالمی سطح پر کرونا وائرس کی وباء اور روس یوکرین جنگ کے

نواز شریف کی جلا وطنی ان کے دور اقتدار سے زیادہ کیوں رھی؟

اثرات برقرار ہیں۔

Back to top button