اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کی شٹرنگ گرنے سے دو مزدور جاں بحق

اسلام آباد بہارہ کہو بائی پاس زیر تعمیر پلر کی شٹرنگ گرنے والے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے تین مزدوروں کو ریسکیو کر لیا جبکہ دو مزدور ملبے کے نیچے دبنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔ ریسکیو ٹیمیں، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈائریکٹر ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ این ایل سی، اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

 حادثے کے باعث ٹریفک متبادل روڈ پر شفٹ کر دی گئی ہے۔چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل و ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر نگرانی ریسکیو امدادی کام جاری ہے۔

رحیم یار خان:ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق

Related Articles

Back to top button