محسن نقوی کی مزار بی بی پاکدامن آمد،توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی  مزار بی بی پاکدامن آمد، مزارکی تزئین و آرائش اورتوسیعی منصوبے کی پیش رفت کاجائزہ لیا۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کاکہنا تھا کہ دیے جلانے اور چراغاں کیلئے جگہ مختص کی جائے۔زائرین کی سہولت کیلئے مزار کے راستے کو مزید کشادہ کیا جائے۔

محسن نقوی نے مزار پرحاضری کے دوران ملکی ترقی،سالمیت ،امن وامان

نائیجیریا میں اجتماع پر حادثاتی ڈرون حملہ،85افراد جاں بحق

،استحکام کی دعائیں مانگیں۔

Related Articles

Back to top button