پاک فوج نے بحرین پل بحال کر دیا، آرمی چیف کا وعدہ پورا ہوا

پاک فوج کی پشاور کور کے انجینئرز نے دن رات کام کرکے حالیہ سیلاب سے بہہ جانیوالے بحرین پل کو بحال کر دیا، اور عوام سے کیا گیا آرمی چیف کا وعدیہ پورا کر دیا۔

خیال رہےکہ موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث بحرین کو دوسرے علاقوں سے ملانے والا پل ٹوٹ گیا تھا جسے پاک فوج پشاور کور کے انجنیئرز نے دن رات محنت کرکے بحال کردیا۔

بحرین پل کی بحرین پل کی بحالی کے موقع پر مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی، عوام نے پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے۔

لیڈی ڈیانا کی زندگی کے چھپے ہوئے گوشے بے نقاب

اس پل کی بندش سوات اور بلخصوص بحرین ، مدین اور خوازہ خیلہ کےلوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔

پاک فوج کے سپہ سلار جنرل قمر جاوید باجوہ نے جو وعدہ کیا وہ پوراکر کے دکھایا ہے، بحرین برج کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ باقی علاقوں بلخصوص مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا تھا۔

واضح رہے کہ پل ٹوٹنے سے بحرین ٹاون خود بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تیس اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران کہا تھا کہ چھ یا سات دن میں روڈ کو بحال کر دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button