علی امین گنڈا پور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

 انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔

عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

حالات پر عوام پریشان ہیں لیکن قیادت نہیں

Back to top button