طورخم: پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل

طورخم میں پہاڑی تودہ گرنے کے 5 روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

طورخم میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے 8 لاشیں اور 12 زخمی افراد نکال لیے گئے  جب کہ ملبے سے 27 ٹرک اور کنٹینرز کو نکال کر ایک مشکل مشن کو مکمل کیا گیا۔

فوج، ایف سی ، 1122 اور سول انتظامیہ نے مل کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا۔متاثرہ افراد اور خاندانوں نے ریسکیو کوششوں پر پاک فوج سے اظہار تشکر کیا ہے۔

کیا قیدیوں کے ساتھ انصاف اور بہتری کیلئے کتنے سوموٹو لیے گئے؟

Back to top button