محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں  تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 اتوار کوملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہوائیں داخل ہوئیں تھیں جو 31 مئی تک بارشوں کا سبب بنیں گی۔

کراچی،حید رآباد سمیت سندھ ،پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی  جبکہ بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

9مئی واقعات ،گرفتاری سے بچنے کیلئے کون کون لندن فرار ہوا؟تصاویر وائرل

Related Articles

Back to top button