2حلقو ں سے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی مسترد

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 اور  این اے4 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما اور  سابق رکن قومی اسمبلی مراد سعید کےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔خیال رہےکہ گزشتہ دنوں سوات کے 2 حلقوں سے مراد سعید کے وکلا نے ان کےکاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں حلقوں سے مراد سعید کےکاغذات نامزدگی مستردکردیےگئے ہیں۔مراد سعیدکےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات کیےگئے ہیں

خوردبرد کیس،فواد چودھری  کامزید6روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

کہ وہ اشتہاری ہیں اور متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔

Back to top button