سٹاف بولرنسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل

انگلینڈ میں سٹار بولر نسیم شاہ کے کندھے کی ٹنڈن کی سرجری کر دی گئی۔سرجری کے بعد نسیم شاہ 4سے 6ہفتے آرام کریں گے اور ری ہیپ مکمل کرنے کے بعد بولنگ شروع کر سکیں گے۔
یاد رہے کہ نسیم شاہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں بھارت کیخلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو ئے تھے۔ماہرڈاکٹرز نے نسیم شاہ کی سرجری تجویز کی تھی ۔
نسیم شاہ انجری کے باعث بھارت میں 5اکتوبر سے شروع ہونیوالے ورلڈ کپ
”اگّے تیرے بھاگ لچّھیئے“
میں پاکستان کی نمائندگی سے محروم ہو گئے تھے۔
