سچن ٹنڈولکر ورلڈکپ 2023 کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر

بھارت کے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کو آئی سی سی ورلڈ کپ کا گلوبل ایمبیسڈر مقررکردیاگیا۔آئی سی سی نے تقرری کااعلان کیا۔ سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023 کے آغاز کا اعلان کریں گے، وہ افتتاحی میچ سے قبل ورلڈ کپ ٹرافی لے کر میدان میں آئیں گے۔
واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ کے 6 ایڈیشنز میں بھارت کی نمائندگی کی۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا، بھارت میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن
عالمی بینک نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
