قومی اسمبلی کے امیدوار طلحہ محمود الیکشن کمیشن طلب

چترال سے قومی اسمبلی کے امیدوار طلحہ محمود کی شہریوں کو پیسے دینے کی ویڈیو آنے پر الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا ۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش نہ ہونےکی صورت میں طلحہٰ محمود کو کارروائی سے خبر دار بھی کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ طلحہ محمودکی شہریوں کوپیسےدینےکی ویڈیووائرل ہوئی
تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ رزلٹ خود چیک کریں گے۔۔
