پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3ارب 60کروڑ ڈالر سوداداکردیا

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا۔

دستاویز کے مطابق سود کی یہ رقم پاکسانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا،30سالوں میں 21 ارب 72 کروڑ ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا،گزشتہ 4 سالوں میں آئی ایم ایف سے 6 ارب 26 کروڑ ڈالر سے زائد قرض لیا۔چار سالوں میں آئی ایم ایف کو 4 ارب 52 کروڑ 85 لاکھ ڈالر قرض واپس کیا گیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 7کروڑ 50لاکھ ڈالر کا اضافہ

چار سالوں میں آئی ایم ایف کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد سو ادا کیا گیا۔

Back to top button