پانڈیا نے طلاق کے بعد اداکارہ اننیاپانڈے سے دوستی کرلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر پانڈیا نے نتاشا کے طلاق کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے سے دوستی کرلی۔
رپورٹ کے مطابق ہاردک پانڈیا اور اننیا پانڈے نے سوشل میڈیا پر بھی قربتیں بڑھالیں۔
پانڈیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراہلیہ نتاشا سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور جوڑے نے انسٹاگرام پر کچھ دن قبل علیحدگی کا اعلان کیا۔
رپورٹس کے مطابق اب ہاردک پانڈیا کی مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب سے کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔