پشاور میں فائرنگ کر کے قومی باکسر کو قتل کر دیا گیا

پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول باکسر نے گزشتہ دنوں ملزمان کے گھر پر فائرنگ

نوازشریف سے شہبازشریف سےاڑھائی گھنٹہ طویل ملاقات

کی تھی، مقدمہ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Back to top button