پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں5 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی قیمت 5 روپے 28 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 14 ستمبر  تک کے لیے ہیں۔

Back to top button