شہزادی کیٹ کی فیملی فرم 2.6 ملین پاؤنڈ کی مقروض نکلی

 ماہرین کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانوی تخت کے جانشین کی اہلیہ شہزادی کیتھرین کے والدین کو کروڑ پتی بنانے والی فیملی فرم نے گزشتہ ماہ دیوالیہ ہونے سے قبل تقریباً 2.6ملین پاؤنڈ(93کروڑ روپے)(3.2ملین ڈالر) کے قرضے چھوڑے تھے۔

وبائی امراض سے متاثرہ فرم کے خاتمے کے بعد ادا نہ کیے گئےبلوں میں 6لاکھ

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا لاہورمیں ریکارڈ قائم

پاؤنڈ سے زائد کا غیر ادا شدہ ٹیکس شامل ہے۔

Back to top button