تحریک انصاف مذاکرات کیلئے تیارہے، دوسری طرف سےکوئی پیشرفت نہیں ہو رہی: عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق صدرعارف علوی کا کہنا ہے پی ٹی آئی پاکستان کی سلامتی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن دوسری طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی۔

سابق صدرعارف علوی نےکہاکہ پاکستان کی سلامتی کیلیےپی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیارہے، مذاکرات کیلیےدوسری طرف سے پیش رفت نہیں ہورہی۔۔

مانچسٹرمیں ایک تقریب کےدوران گفتگو کرتےہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا تحریک انصاف پہلگام واقعے کی مذمت کرتی ہے۔

سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، یہ پالیسی فیصلہ بھی کرلیں کہ سول نظام ناکام ہو چکاہے ،جسٹس جمال مندوخیل

 

عارف علوی کا کہنا تھاپاکستان کی سلامتی کےلیے پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے،لیکن مذاکرات کے لیے دوسری طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی۔

سابق صدر مملکت کا کہنا تھا وطن سےمحبت اورقربانی سے دریغ نہ کرنے والےاوورسیز پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔

Back to top button