بلوچستان میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا

بلوچستان میں جام شہادت نوش پانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔
نماز جنازہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی، کمانڈر بلوچستان کور، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی پولیس بلوچستان و دیگر سول و ملٹری حکام نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد شہداء کے جسد خاکی اپنے آبائی علاقوں میں روانہ کردیے گئے۔
21روز بعد بھی پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل بحال نہ ہوسکا
شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
