خطے میں دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستانی ہائی کمشنر برطانیہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹرمحمد فیصل نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں دیرپا امن کےلیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

اپنے بیان میں ڈاکٹرمحمد فیصل نے  کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی دیرپاہوگی، پاک بھارت جنگ بندی  لیے کےامریکا نے بہترین کردار کا اداکیا۔

پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر بھارت حیرت زدہ ہوا ہوگا: دفاعی تجزیہ کار مائیکل کلارک

 

انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعےمیں جو بھی ملوث ہوا سے سزادی جانی چاہیے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ خودجج بنیں اور فیصلہ کرکےبمباری شروع کردیں۔

پاکستانی ہائی کمشنر نےمزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع بھارت نے خود پیچیدہ بنایا ہے، اگربھارت عالمی قوانین کا احترام کرے تو مسائل آسانی سے حل ہو سکتے ہیں، خطے میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

 

Back to top button