سعودی وزیرخارجہ کا نائب وزیر اعظم سے رابطہ،پاکستانی اقدامات کی تعریف

پاکستان کے جنگی اقدامات کے بعد نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار اور سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کے تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی ہے۔
اگلے مرحلے کے لیے بھی تیار ہیں ، مزید جنگ چھڑی تو پھر اس خطے تک محدود نہیں رہے گی، وزیر دفاع
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نےسعودی وزیر خارجہ کو بھارتی حملوں اور پاکستانی جوابی کارروائی سے آگاہ کیا۔
سعودی وزیرخارجہ نےپاکستان کے تحمل پر مبنی اقدامات کی تعریف کی، دونوں رہنماؤں کا قریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیا۔