واٹس ایپ پر ’’چینلز‘‘ نامی نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے ’’چینلز ‘‘ نامی نیا فیچر متعارف کروادیا ،ابتدائی طور پر کچھ منتخب اداروں کو چینلز نامی نئے فیچر استعمال کرنے کی اجازت دے گئی ہے، اس نئے فیچر کے ذریعے سے انہیں اپنے فالوورز کیساتھ نشریات کرنے کی سہولت حاصل ہوگی جس میں لوگوں کی پرائیویسی کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔،

واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق فیچر سب سے پہلے کولمبیا اور سنگاپور کے صارفین کو دستیاب ہوگا جس کے بعد اسے دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے گا۔

Back to top button