پاک فضائیہ کے ہاتھوں رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز بھی گرگئے

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارے گرائےجانے کےبعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گرگئے۔
ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں 1.64 فیصد کمی آگئی ہے،
واضح رہےکہ گزشتہ 5 روز کے دوران کمپنی کے شیئرز کی قدر میں 3.4 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔
شہری علاقوں کو نشانہ بنانا جنگی جارحیت ہے : بلاول بھٹو
یاد رہےکہ بھارت نے گزشتہ ماہ ہی فرانس کےساتھ مزید 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا۔
