انتخابات ، بلاول نے سندھ،زرداری نے پنجاب ،بلوچستان کا محاذ سنبھال لیا

عام انتخابات میں مخالفین کو ’ٹف ٹائم‘ دینے کیلئے پیپلزپارٹی قیادت سرگرم ہو گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سندھ جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان اور پنجاب کا محاذ سنبھال لیں۔

 بلاول بھٹو نے سندھ میں پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلالیا، تو سابق صدرآصف زرداری نے لاہور میں پنجاب اور بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والے سندھ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبائی پارلیمانی بورڈ نے سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق تجاویز پیش کیں۔

لاہور میں سابق آصف علی زرداری نے روزی خان کاکڑ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک، ندیم افضل چن، ریاض شاہوانی اورمخدوم ارتضیٰ سمیت پنجاب اور بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے

جیل میں کپتان سے آٹھ صحافیوں کو گفتگو کا موقع

ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Related Articles

Back to top button