ریاست کی رٹ کیلئے کسی حد تک بھی جائیں گے

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے ملک دشمن قوتوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، جو نہیں سمجھیں گے وہ مٹ جائیں گے۔

آرمی چیف نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت آج اسلام آباد میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی طور پر مقیم

غیرقانونی تارکین وطن کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ،ڈیڈ لائن مقرر

غیر ملکیوں کو نومبر تک ملک بدر کیا جائے گا۔

Back to top button