ٹی20ٹرائی سیریز،پاکستانی ویمن کامیچ بارش کے باعث روک دیاگیا

آئرلینڈ میں ویمن ٹی 20 ٹرائی سیریزکےدوران پاکستان کی ویسٹ انڈیزویمن کیخلاف بیٹنگ بارش کے باعث روک دی گئی۔پاکستان کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر111رنزبنالئے۔
سہ فریقی سیریزکےدوران ویسٹ انڈیز ویمن نےٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ یکم جون کو کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو آئرلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست کاسامناکرناپڑاتھا۔
