دانتو ں کی صفائی کیلئے کیا جڑی  بوٹیاں بہترین ہیں؟

 جدید تحقیق میں ثابت ہوا کہ چند قدرتی جڑی بوٹیاں دانتوں کی صفائی کیلئے بہترین ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز دانتوں کی صفائی کو صحت میں معاون قرار دیتے ہیں کیونکہ اگر دانت صاف ہوں گے جراثیم پیٹ میں نہیں جا سکتے اور انسانی جلدی بیمار نہیں ہوتا۔

ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ انسان میں 70فیصد بیماریوں کا تعلق دانت ہیں۔

فافن نے الیکشن ٹر بیونلز پر رپورٹ جاری کر دی

 

جدید تحقیق میں ثابت ہوا کہ ہلدی جوکھانوں میں استعمال کی جاتی ہے ۔ مگر حکما حضرات اب ادویات میں بھی استعمال کررہے ہیں۔

دانتوں کا پیلا پن دور کرنے کیلئے اگر ہلدی کااستعمال کاجائے تو بہترین ہوگا۔

Back to top button