انرجی ڈرنک نے خاتون کو لکھ پتی بنادیا

امریکی شہر کیلیفورنیا میں سپرسٹور سے انرجی ڈرنک خریدنے والی خاتون لکھ پتی بن گئی۔

خاتون نے سٹور سے غیرمتوقع طورپر 10لاکھ ڈالرکی لاٹری اپنے نام کرلی۔

سینیٹ اجلاس:وزراکی عدم موجودگی پر اپوزیشن کی تنقید

 

خاتون کا انٹرویو میں کہنا تھاکہ میں بچپن سے اسی سٹور سے سامان خریدنے کیلئے آرہی ہوں۔پہلے آمدورفت کیلئے سائیکل استعمال کرتی تھی۔سٹور سے انرجی ڈرنک خریدنے آئی تو نظر ایکسٹریم ملٹی پلیئر لاٹری ٹکٹ پر ڑی تو ڈیزائن خوبصورت لگنے پر خرید لی ۔مگر جب سکریچ کرکے دیکھا تو 10لاکھ ڈالر کاانعام میرا منتظر تھا۔

Back to top button