پارلیمنٹ میں 40کمیٹیاں تشکیل،سرکلر جاری

سپیکر کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر جاری کردیاگیا۔

سرکلر کے مطابق قائمہ کمیٹی ایوی ایشن 19 اراکین پر مشتمل، کابینہ سیکرٹریٹ میں 18 اراکین شامل، قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں 19، تجارت میں 20 اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 21 اراکین پارلیمنٹ ، وفاقی وزیر خزانہ پر مشتمل ہو گی۔

بلوچستان میں امن کیلئے اداروں کی استعدادکاربڑھاناہوگی،صدرمملکت

 

سپیکر کی جانب سے تشکیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں مسلم لیگ ن سے 7، سنی اتحاد کونسل سے 6 اراکین شامل ہیں۔

Back to top button