الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن  بھی جاری

الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ 2024ء کا گزٹ نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیاگیا۔

صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔صدر مملکت نے جمعرات کو الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ 2024ء پر دستخط کیے تھے۔صدر کی توثیق کے بعد الیکشن ایکٹ 2024  قانون کا درجہ حاصل کرچکا۔گزٹ نوٹیفکیشن کے ساتھ ہی  یہ قانون نافذالعمل ہو گیا ہے۔گزٹ نوٹیفیکیشن کی کاپیاں تمام متعلقہ اداروں کو بھجوا دی گئی ہیں۔

فضل الرحمان نے  حکومت کو خراب معیشت کا ذمہ دار قرار دیدیا

Back to top button