اسرائیلی رکن پارلیمنٹ غزہ جنگ کیخلاف بول پڑے

رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسٹ نے غزہ جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی عفرکاسف نے ایکس پرلکھا کہ مغربی کنارے پر حملے کا اسرائیلی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو اپنے وطن سے نکالناچاہتےہیں۔

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر سے پابندی اٹھالی

واضح رہے کہعفر کاسف کا تعلق اسرائیل کی بائیں بازو کی عرب نژاد اکثریت رکھنے والی جماعت سے ہے۔

Back to top button