ڈاکٹرناصراحمد  کو ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج مل گیا

ڈاکٹر چودھری ناصر احمد ایسوسی ایٹ پروفیسر آپتھامالوجی یونٹ ٹوکنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

 ڈاکٹر چودھری ناصر احمد نے ہسپتال کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملے کو ضروری ہدایات بھی دیں۔ سٹاف نے گلدستے پیش کئے۔

ڈاکٹر چودھری ناصر احمد کا کہنا تھا کہ مریضوں اور انکے لواحقین کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی۔ میرے لئے ہر مریض وی آئی پی ہے، میں پروٹوکول کا سخت مخالف ہوں، میرے دروازے چوبیس سب کیلئے کھلے ہیں، دن رات محنت کریں گے اور تمام عملہ مریضوں اور انکے لواحقین سے بھرپور تعاون کرے۔ علاج معالجے

کولمبیا نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری روک دی

میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Back to top button