فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کا ٹریلرریلیزکردیا گیا

بھارتی فلم گنگوبائی کاٹھیوالی کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے ، فلم کو رواں ماہ 25 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔
تاریخی واقعات یا تاریخی کرداروں پر فلم بنانا کتنا مشکل ہوتا ہے اس کا اندازہ ماضی میں ریلیز ہونے والی کئی فلموں سے لگایا جا سکتا ہے چاہے وہ شیکھر کپور کی فلم ’بینڈٹ کوئن‘ ہو یا پھر انوراگ کشیپ کی ’بلیک فرائیڈے‘ یا پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی۔
سنجے ایک بار پھر تنازعے کا شکار ہوتے نطر آ رہے ہیں۔ اس ہفتے ان کی نئی فلم گنگو بائی کاٹھیوالی کے سلسلے میں ممبئی میں ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے انھیں اور عالیہ بھٹ کو طلب کیا ہے۔
کوک سٹوڈیو نے چوتھا گانا ‘نیڑے وس ڈھولا’ جاری کر دیا
گنگوبائی کاٹھیوالی کے گود لیے گئے چار بچوں میں سے ایک بابو راجی شاہ نے ہتک عزت کا مقدمہ کیا ہے۔ عالیہ اس فلم میں گنگو بائی کا کردار نبھا رہی ہیں۔
