امریکی وزیر جنگ کا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرنے کا اعلان

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران میں اہم تنصیبات پر بمباری کرے گا،ایران پر آج رات ہونےوالے حملے مضبوط اور واضح ہوں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہاکہ آج رات کے حملے امریکی فوجی مفادات کو آگے بڑھائیں گے،ایران پر حملے سفارتی پوزیشن کو بہتر بنائیں گے۔
امریکی تجاویز پر جواب نہ ملنے پر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دیا : امریکی ویب سائٹ
پیٹ ہیگسیتھ نے کہاکہ زیادہ تر ایرانی میزائل اپنے ہدف کو نشانہ نہیں بناتے،اپاچی ہیلی کاپٹر کے پائلٹس کی حالت بہتر ہے۔
