27 ستمبر احتجاج : پی ٹی آئی کے 6 اراکین اسمبلی گرفتار

 

 

 

 

27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب اسلام آباد پولیس نے ایم این اے عادل بازئی کو بھی گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد سے گرفتار اراکین اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی ہے، اراکین اسمبلی احسن جمال اور ثنا اللہ مستی خیل پہلے ہی گرفتار ہیں۔

سینیٹر سیف اللہ نیازی،غوث محمد ، داور کنڈی بھی تھری ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں جب کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر خواجہ فاروق بھی زیر حراست ہیں۔

PTIکے اراکین پنجاب اسمبلی منظر نامے سے غائب کیوں؟

اس کے علاوہ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان،نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی زیر حراست ہیں۔

 

 

Back to top button